“کچھ تو فرق ہوتا ہے
نہیں جانے میں، اور لوٹ کر آنے میں۔
،نظارے چاہے وہی ہوں
پر فرق آ جاتا ہے اُن کے نظر آنے میں۔
مِل جاتے ہیں کچھ پہیلِیوں کے جواب،
کچھ سوال بھی نئے ڈھونڈ لیتے ہیں ہم نئے ٹھِکانوں میں
، روح میں اُتر جاتے ہیں کُچھ رِشتے اور بھی زیادہ
کُچھ دم توڑ دیتے ہیں، دور دراز کے بازاروں میں
عجب سے اب لگتے ہیں جان نے والوں کو ہم
کُچھ گِن بھی لیتے ہیں اب ہمیں دیوانوں میں
یہی فرق ہوتا ہے نہیں جانے میں، اور لوٹ کر آنے میں
کُچھ کھو جاتا ہے گُزرے زمانے میں
کُچھ مِل جاتا ہے نئے افسانے میں”
―
Share this quote:
Friends Who Liked This Quote
To see what your friends thought of this quote, please sign up!
0 likes
All Members Who Liked This Quote
None yet!
Browse By Tag
- love (99388)
- life (77803)
- inspirational (74364)
- humor (44307)
- philosophy (30264)
- inspirational-quotes (27595)
- god (26568)
- truth (24210)
- wisdom (23982)
- romance (23720)
- poetry (22649)
- life-lessons (20681)
- death (20317)
- happiness (18832)
- quotes (18661)
- hope (18118)
- faith (18113)
- inspiration (16921)
- spirituality (15386)
- religion (15152)
- motivational (15052)
- writing (14886)
- relationships (14814)
- life-quotes (14650)
- love-quotes (14406)
- success (13610)
- time (12617)
- motivation (12398)
- science (11833)
- motivational-quotes (11605)