“یہ لو میرا سچ ہے یہ
جو بھی ہے اور جیسا ہے
مانا تھوڑا عجیب ہے یہ
پر اِس دُنیا کو میرا تُحفہ ہے
یہی دینے میں آیا تھا
باقی سب موہ مایا تھا
نہیں بھی لو گے کوئی بات نہیں
اِسے رکھ رہا ہوں یہیں کہیں
کوئی تو اِس سے ٹکرائے گا
اور اُسکے کام یہ آئےگا
عجیب ہوگا سچ اُسکا بھی
اور میرے سچ سے مِل جائےگا
جب جوڑےگا وہ اِن دونوں کو
کُچھ مطلب کا بن جائے گا
پھِر عجیب نہ لگیگا تم کو بھی
کُچھ خوبصورت سا دِکھ جائے گا
تب واہ واہ کروگے سب کی سُن
جیسے بڑا سمجھتے ہو سچ کو تُم
چلو، آج نہ سمجھے کوئی بات نہیں
اِسے پڑے رہنے دو یہیں کہیں
تُم بھی کر لو تھوڑا وقت ضائع
اپنے کو سچ کو پانے میں
کُچھ نہیں رکھا اِس دُنیا کے
جھوٹھ کو دوہرانے میں”
―
Share this quote:
Friends Who Liked This Quote
To see what your friends thought of this quote, please sign up!
0 likes
All Members Who Liked This Quote
None yet!
Browse By Tag
- love (99450)
- life (77880)
- inspirational (74398)
- humor (44322)
- philosophy (30285)
- inspirational-quotes (27605)
- god (26607)
- truth (24229)
- wisdom (23994)
- romance (23740)
- poetry (22740)
- life-lessons (20722)
- death (20329)
- happiness (18836)
- quotes (18706)
- hope (18130)
- faith (18115)
- inspiration (16927)
- spirituality (15399)
- religion (15164)
- motivational (15056)
- writing (14900)
- relationships (14823)
- life-quotes (14660)
- love-quotes (14528)
- success (13611)
- time (12621)
- motivation (12402)
- science (11863)
- motivational-quotes (11611)