Urdu Quotes
Quotes tagged as "urdu"
Showing 1-30 of 64

“Once through this ruined city did I pass
I espied a lonely bird on a bough and asked
‘What knowest thou of this wilderness?�
It replied: 'I can sum it up in two words:
‘Alas, Alas!”
― Delhi
I espied a lonely bird on a bough and asked
‘What knowest thou of this wilderness?�
It replied: 'I can sum it up in two words:
‘Alas, Alas!”
― Delhi

“Partition was a total catastrophe for Delhi,� she said. ‘Those who were left behind are in misery. Those who were uprooted are in misery. The Peace of Delhi is gone. Now it is all gone.”
― City of Djinns: A Year in Delhi
― City of Djinns: A Year in Delhi

“خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
مقامِ گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں
یہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہمنشیں مجھ سے وہ چشمِ سرمہ سا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں
تو اقبال اس کو سمجھتا مقام کبریا کیا ہے
نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے؟”
―
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
مقامِ گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں
یہی سوزِ نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہمنشیں مجھ سے وہ چشمِ سرمہ سا کیا ہے
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میں
تو اقبال اس کو سمجھتا مقام کبریا کیا ہے
نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے وہ خطا کیا ہے؟”
―

“پتُر! درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر محسوس ہو، ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے۔”
― Zaviya / زاویہ
― Zaviya / زاویہ

“اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔”
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ

“ایک بے سمجھ اور بے انصاف آدمی ساری عمر یہی سمجھتا رہے گا کہ وہ ایک ٹارگٹ ہے ، ایک نشانہ گاہ ہے - اور اس پر مسلسل تیر اندازی ہو رہی ہے - لیکن جب وہ خود احتسابی کے عمل سے گزرے گا تو اسے پتہ چلے گا وہ ایک نشانہ ہی نہیں ، ایک تیر بھی ہے جو وقت بے وقت چلتا رہتا ہے ......... اور خوب خوب زخم دیتا ہے.....!!”
― Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا
― Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا

“ایک بار ڈیرے پر ہم نے بابا جی سے پوچھا... کہ سرکار انسان کو پناہ کہاں پر ملتی ہے...؟ .تو فرمانے لگے... "ماں کی آغوش میں! اگر وہ میسر نہ ہو تو والدین کی دعاؤں میں!! اگر وہ بھی بد قسمتی سے نہ ملے تو علم میں!!! وہ علم کتابی یا حساب الجبرے کا ہی نہیں، ایسا علم جس سے آپ کی ذات، روح اور دوسروں کو فائدہ پہنچے۔ وہ خدا کی مخلوق کے لیے زحمت نہ بنے۔”
― Zaviya 3 / زاویہ ٣
― Zaviya 3 / زاویہ ٣

“محبّت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھنے کی صلاحیت ہے. محبّت اس غلامی کا طوق ہے جو انسان خود اپنے اختیار سے گلے میں ڈالتا ہے”
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ

“لوگ دوسرے لوگوں کو اتنی تکلیف کیوں دیتے ہیں؟�
� ذرا ایک منٹ ٹھہر کر اس مسلے پر غور کریں. وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کو آزار نہیں دیتے؟
وہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو دکھ نہیں دیتے. ان کے اندر دکھ کا اور آزار کا لاوا اتنا شدید نہی…� ہوتا کہ وہ ابل کر دوسروں پر گرنے لگے.
چناچہ نتیجہ یہ نکلا کہ دوسروں کو حفاظت میں رکھنے کے لئے خود کو حفاظت میں رکھنا بہت ضروری ہے�.
اصل میں “خو� کریمی� ہی “مخلو� کریمی� ہے. چونکہ اس کا منبع ایک ہی ہے اس لئے یہ سبھی کو ایک سا سیراب کرتی ہے-
اور خود کریمی کا اجرا اس طرح ہوتا ہے کہ سچ کو اندر آنے دیا جائے اور اپنے زخموں کی مرہم پٹی کرنے دی جائے تاکہ اپنا اندر صحتمند ہو جائے.”
― Baba Sahiba / بابا صاحبا
� ذرا ایک منٹ ٹھہر کر اس مسلے پر غور کریں. وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کو آزار نہیں دیتے؟
وہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو دکھ نہیں دیتے. ان کے اندر دکھ کا اور آزار کا لاوا اتنا شدید نہی…� ہوتا کہ وہ ابل کر دوسروں پر گرنے لگے.
چناچہ نتیجہ یہ نکلا کہ دوسروں کو حفاظت میں رکھنے کے لئے خود کو حفاظت میں رکھنا بہت ضروری ہے�.
اصل میں “خو� کریمی� ہی “مخلو� کریمی� ہے. چونکہ اس کا منبع ایک ہی ہے اس لئے یہ سبھی کو ایک سا سیراب کرتی ہے-
اور خود کریمی کا اجرا اس طرح ہوتا ہے کہ سچ کو اندر آنے دیا جائے اور اپنے زخموں کی مرہم پٹی کرنے دی جائے تاکہ اپنا اندر صحتمند ہو جائے.”
― Baba Sahiba / بابا صاحبا

“Mr Earbrass escaped from Messrs Scuffle and Dustcough, who were most anxious to go into all the ramifications of a scheme for having his novels translated into Urdu, and went to call on a distant cousin.”
― The Unstrung Harp
― The Unstrung Harp

“جب محبت ملے گی تو پھر سب حق خوشی سے ادا ہوں گے، محبت کے بغیر ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے۔”
― Raja Gidh / راجه گدھ
― Raja Gidh / راجه گدھ

“جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی
� بانو قدسیہ، حاصل گھاٹ”
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ
� بانو قدسیہ، حاصل گھاٹ”
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ

“کتابوں سے محبت کرنے والے لوگ اس قدر سنجیدہ ہوجاتے ہیں کہ مزاح ان کی زندگی سے مکمل طور پر نکل جاتا ہے اور وہ سارا وقت لمبا جبہ پہن کر پڑھے ہوئے نظریات کی لاٹھی سے دوسروں کی پٹائی میں مصروف رہتے ہیں.”
― Raja Gidh / راجه گدھ
― Raja Gidh / راجه گدھ

“کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔ اس وقت یہ طے ہوتا ہے کہ کون کس شخص کا سیارہ بنایا جائے گا۔ جس طرح کسی خاص درجہ حرارت پر پہنچ کر ٹھوس مائع اور مائع گیس میں بدل جاتا ہے� اسی طرح کوئی خاص گھڑی بڑی نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے، اس وقت ایک قلب کی سوئیاں کسی دوسرے قلب کے تابع کر دی جاتی ہیں۔ پھر جو وقت پہلے قلب میں رہتا ہے وہی وقت دوسرے قلب کی گھڑی بتاتی ہے� جو موسم� جو رُت� جو پہلے دن میں طلوع ہوتا ہے وہی دوسرے آئینے منعکس ہو جاتا ہے۔ دوسرے قلب کی اپنی زندگی ساکت ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد اس میں صرف بازگشت کی آواز آتی ہے”
― Raja Gidh / راجه گدھ
― Raja Gidh / راجه گدھ

“محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی۔ ۔ ۔ ۔ محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی ۔
محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے ۔”
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ
محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے ۔”
― Hasil Ghat / حاصل گھاٹ

“جب کبھی کوئی مرد کسی عورت کے عشق میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے اس عورت کی بھوک مٹانے کا چسکا پڑ جاتا ہے۔”
― Raja Gidh / راجه گدھ
― Raja Gidh / راجه گدھ

“जब उदास लम्हों की रंगी� तितलियाँ मेरी आँखो� मे� रक़्स करती है�, तो सीने की वीरानी मे� अफ़्सानों का एक जंगल उगने लगता है� दरख़्तो� की टहनियो� पर गाते हु� परिंदो� की बोली मे� मेरे माज़ी के हसी� होंटों की हँसी सा� सा� सुनी जा सकती है�”
― North Campus
― North Campus

“انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں۔ محبت سے بڑا کوئی وجود نہیں۔”
― Yaralardan Yangın Doğar: Explorers of Night are Emperors of Dawn
― Yaralardan Yangın Doğar: Explorers of Night are Emperors of Dawn

“मुझे लगता है कि हर अफ़्सान� अपने आप मे� एक तवी� नज़्म है और हर नज़्म, एक मुख़्तस� अफ़्सान� है�”
― North Campus
― North Campus

“हम सबके भीतर हज़ारों ऐसी बाते� दफ़्न होती है�, जिन्हे� हम किसी से कहना चाहत� है� मग� सुनन� वाला सही इंसा� कभी नही� मि� पाता�”
― North Campus
― North Campus
“Images of white, semi clad women in colour would be very conspicuous in an otherwise unintelligible newspaper to Nanaki. It was somewhat incongruous to see little pictures, sourced from foreign news agencies, of white women in bikinis, sun tanning on a beach in Zakynthos or a procession of revellers in Sao Paulo complete with exotic costume regalia: trailing pheasant feathers for tails, operatic masks tantalisingly revealing pouty red lips, breasts protruding out of sequinned two pieces, women’s toned derrieres jutting out of glitzy g-strings vibrating animalistically to the samba, shapely legs fitting snugly into gold stilettos. Others showed women walking down the ramp in skimpy lingerie at a Missoni fashion show in Milan. At times these sights would intrigue Nanaki. For her, Urdu was unintelligible, just black marks on paper. Who reads this newspaper? And who are these pictures for? Whose reality is this?”
― In The Land of The Lovers
― In The Land of The Lovers
“Vasiyat Mir ne mujh ko yehi ki
Ki sab kuchh hona tu, aashiq na hona.”
― A Thousand Yearnings: A book of Urdu Poetry and Prose
Ki sab kuchh hona tu, aashiq na hona.”
― A Thousand Yearnings: A book of Urdu Poetry and Prose
“پارسای" کی واضح تعریف کرنا اور پھر اس تعریف کی روشنی میں کسی بھی عورت کے کردار کی خوبیوں کو جانچ کر اسے -پارسا کردار دینا بہت مشکل کام ہے”
― Na rasai se parsai tak
― Na rasai se parsai tak

“ایمان انسانیت،
مذہب محبت؛
خون کی نہیں،
امن کی ہے چاہت۔”
― Bulletproof Backbone: Injustice Not Allowed on My Watch
مذہب محبت؛
خون کی نہیں،
امن کی ہے چاہت۔”
― Bulletproof Backbone: Injustice Not Allowed on My Watch
“In Urdu we have a saying: aik lari main pro kay rakhna. Literally translated, it means the string that holds the pearls together. That is what my mother was. She was the string that held our family together. Since her death, the string has been broken and life has not been the same. We feel alone and we feel lost.”
―
―
“Happy Saturday. It’s better to start your day with faith in you and a grateful heart. Remember the good in life today. All the best, keep happy be free and pass your joy on. happy weekend that brings you rest & rejuvenation.”
―
―
All Quotes
|
My Quotes
|
Add A Quote
Browse By Tag
- Love Quotes 99.5k
- Life Quotes 78k
- Inspirational Quotes 74.5k
- Humor Quotes 44.5k
- Philosophy Quotes 30.5k
- Inspirational Quotes Quotes 27.5k
- God Quotes 26.5k
- Truth Quotes 24.5k
- Wisdom Quotes 24k
- Romance Quotes 24k
- Poetry Quotes 23k
- Life Lessons Quotes 21k
- Death Quotes 20.5k
- Quotes Quotes 19k
- Happiness Quotes 19k
- Hope Quotes 18k
- Faith Quotes 18k
- Inspiration Quotes 17k
- Spirituality Quotes 15.5k
- Religion Quotes 15k
- Motivational Quotes 15k
- Writing Quotes 15k
- Relationships Quotes 15k
- Life Quotes Quotes 14.5k
- Love Quotes Quotes 14.5k
- Success Quotes 13.5k
- Time Quotes 12.5k
- Motivation Quotes 12.5k
- Science Quotes 12k
- Motivational Quotes Quotes 11.5k